سورة طه - آیت  30
							
						
					هَارُونَ أَخِي
							ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
							
						ہارون کو جو میرا بھائی ہے۔
								تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
							
							
							ف 10 مفسرین کی عام روایات کے مطابق حضرت ہارون عمر میں حضرت موسیٰ سے بڑے تھے۔