سورة طه - آیت 11

فَلَمَّا أَتَاهَا نُودِيَ يَا مُوسَىٰ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

موسیٰ وہاں پہنچے تو آواز دی گئی اے موسیٰ۔ (١١)

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 11 یہ آواز ایک درخت سے آرہی تھی۔ (دیکھیے قصص آیت 30)