سورة مريم - آیت 91

أَن دَعَوْا لِلرَّحْمَٰنِ وَلَدًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اس بات پر کہ انہوں نے رحمان کی اولاد ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 6 نصاری ٰحضرت مسیح کو اور مشرکین فرشتوں کو اللہ کی اولاد بتاتے ہیں۔ (دیکھیے توبہ آیت 30 اسرا 40)