سورة مريم - آیت 84

فَلَا تَعْجَلْ عَلَيْهِمْ ۖ إِنَّمَا نَعُدُّ لَهُمْ عَدًّا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

آپ ان پر نزول عذاب کے لیے جلدی نہ کریں۔ ہم ان کے دن پوری طرح گن رہے ہیں۔“ (٧٤)

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 4 یعنی آپ اس بارے میں تعجب نہ کریں کہ ہم نے ان کی رسمی ڈھیلی کیوں چھوڑ رکھی ہے اور اس قدر سرکشی کے باوجود ان کی گرفتک ویں نہیں کرتے۔ بس اب مہلت کے دن پورے رہے ہیں اور ان کی شامت آیا ہی چاہتی ہے۔