سورة مريم - آیت 63

تِلْكَ الْجَنَّةُ الَّتِي نُورِثُ مِنْ عِبَادِنَا مَن كَانَ تَقِيًّا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

یہ ہے وہ جنت جس کا وارث ہم اپنے بندوں میں سے اسے بنائیں گے جو پرہیزگاری اختیار کرتا رہا ہے۔“

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 4 یعنی اللہ و رسول کی اطاعت کرتے ہیں اور کفر و شرک اور گناہ سے بچتے ہیں۔