سورة مريم - آیت 14

وَبَرًّا بِوَالِدَيْهِ وَلَمْ يَكُن جَبَّارًا عَصِيًّا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور اپنے والدین کے ساتھ نیکی کرنے والا تھا۔ وہ سخت طبیعت اور نہ فرمان نہ تھا۔“

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 15 یعنی خود سر اور مغرور حالانکہ بڑی امنگوں کے بعد پیدا ہونے والی اولاد عموماً ایسی ہوتی ہے لیکن یحییٰ ایسے نہ تھے۔ (موضح)