سورة الكهف - آیت 108
خَالِدِينَ فِيهَا لَا يَبْغُونَ عَنْهَا حِوَلًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے اور اس سے نکلنے کی کبھی خواہش نہیں کریں گے۔“
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 5 کیونکہ اس سے بہترعیش کا مقام کوئی نہیں ہے۔