سورة الكهف - آیت 85
فَأَتْبَعَ سَبَبًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
” اس نے پہلے ایک طرف کی تیاری کی
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 3 یعنی ایک راستے پر سفر شروع کیا۔ پہلے اس نے مغرب کی جانب مہم کا آغاز کیا۔