سورة الكهف - آیت 2
قَيِّمًا لِّيُنذِرَ بَأْسًا شَدِيدًا مِّن لَّدُنْهُ وَيُبَشِّرَ الْمُؤْمِنِينَ الَّذِينَ يَعْمَلُونَ الصَّالِحَاتِ أَنَّ لَهُمْ أَجْرًا حَسَنًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
”بالکل سیدھی ہے تاکہ وہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے آنے والے سخت عذاب سے ڈرائے اور ایمان والوں کو جو نیک اعمال کرتے ہیں خوشخبری دے کہ بے شک ان کے لیے اچھا اجر ہے۔“
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔