سورة الإسراء - آیت 65

إِنَّ عِبَادِي لَيْسَ لَكَ عَلَيْهِمْ سُلْطَانٌ ۚ وَكَفَىٰ بِرَبِّكَ وَكِيلًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

بے شک میرے بندوں پر تیرا کوئی غلبہ نہیں ہوگا اور تیرا رب انکا کار ساز ہے۔“ (٦٥)

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 3 یعنی میرے بندوں کا کچھ نہیں بگاڑ سکے گا۔ گمراہ رف وہی ہوں گے جن کا ایمان کچا اور کمزور ہوگا۔