سورة الإسراء - آیت 65
إِنَّ عِبَادِي لَيْسَ لَكَ عَلَيْهِمْ سُلْطَانٌ ۚ وَكَفَىٰ بِرَبِّكَ وَكِيلًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
”بے شک میرے بندوں پر تیرا کوئی غلبہ نہیں ہوگا اور تیرا رب انکا کار ساز ہے۔“
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 3 یعنی میرے بندوں کا کچھ نہیں بگاڑ سکے گا۔ گمراہ صرف وہی ہوں گے جن کا ایمان کچا اور کمزور ہوگا۔