سورة النحل - آیت 122

وَآتَيْنَاهُ فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً ۖ وَإِنَّهُ فِي الْآخِرَةِ لَمِنَ الصَّالِحِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

”اور ہم نے اسے دنیا میں بھلائی دی اور وہ آخرت میں بھی یقیناً نیک لوگوں سے ہے۔“

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 1 انہوں نے خود دعا کی تھی۔‌İوَأَلْحِقْنِي بِالصَّالِحِينَĬ یعنی مجھے نیک بندوں سے ملا دے (شعراء 83) سو اللہ تعالیٰ نے ان کی یہ دعا قبول فرمائی (شوکانی)