سورة الحجر - آیت 92
فَوَرَبِّكَ لَنَسْأَلَنَّهُمْ أَجْمَعِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
”آپ کے رب کی قسم ہم ان سے ضرور پوچھیں گے۔“
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔