سورة الحجر - آیت 84

فَمَا أَغْنَىٰ عَنْهُم مَّا كَانُوا يَكْسِبُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

”ان کے کسی کام نہ آیا جو وہ کمایا کرتے تھے۔“

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 3 ان پر عذاب کی تفصیل کے لئے دیکھتے اعراف رکوع 10 سورۃ ہود رکوع 7