سورة الحجر - آیت 79

فَانتَقَمْنَا مِنْهُمْ وَإِنَّهُمَا لَبِإِمَامٍ مُّبِينٍ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

ہم نے ان سے انتقام لیا اور بے شک وہ دونوں یقیناً کھلے راستے پر موجود ہیں۔“ (٧٩)

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 10 قوم لوط اور اصحاب ایکہ کا علاقہ قریش دن دونوں سے گزر کرشام آتے جاتے تھے۔ مدین اور ایکہ بھی مراد ہو سکتے ہیں۔ (قرطبی)