سورة الحجر - آیت 62

قَالَ إِنَّكُمْ قَوْمٌ مُّنكَرُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

تو اس نے کہا تم اجنبی ہو۔“ (٦٢) ”

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 10 اس علاقے کے رہنے والے نہیں ہو اس لئے مجھے تم سے ڈر لگتا ہے۔