سورة الحجر - آیت 59

إِلَّا آلَ لُوطٍ إِنَّا لَمُنَجُّوهُمْ أَجْمَعِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

لوط کے گھر والوں کے سوا یقیناً ہم ان سب کو بچا لیں گے۔“ (٥٩) ”

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔