سورة الحجر - آیت  49
							
						
					نَبِّئْ عِبَادِي أَنِّي أَنَا الْغَفُورُ الرَّحِيمُ
							ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
							
						” میرے نبی میرے بندوں کو خبر دے دیجئے کہ بے شک میں بڑا بخشنے والا، رحم کرنے والا ہوں۔“
								تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
							
							
							اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔