سورة الحجر - آیت 36

قَالَ رَبِّ فَأَنظِرْنِي إِلَىٰ يَوْمِ يُبْعَثُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” اس نے کہا اے میرے رب ! پھر اس دن تک مہلت دے جب لوگ اٹھاۓ جائیں گے۔“ (٣٦) ”

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 4۔ یعنی دنیا کے خاتمے تک مہلت دے۔