سورة الحجر - آیت 35
وَإِنَّ عَلَيْكَ اللَّعْنَةَ إِلَىٰ يَوْمِ الدِّينِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور یقیناً قیامت کے دن تک تجھ پر لعنت برستی رہے گی۔“ (٣٥)
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔