سورة الحجر - آیت 31
إِلَّا إِبْلِيسَ أَبَىٰ أَن يَكُونَ مَعَ السَّاجِدِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
” مگر ابلیس نے سجدہ کرنے والوں کا ساتھ دینے سے انکار کردیا۔“
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔