سورة الحجر - آیت 12

كَذَٰلِكَ نَسْلُكُهُ فِي قُلُوبِ الْمُجْرِمِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اسی طرح ہم یہ بات مجرموں کے دلوں میں داخل کردیتے ہیں۔“ (١٢)

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 10۔ ” نسلکہ“ میں ضمیر کا مرجع قرآن ہے۔ یعنی جب بدکاری سے باز نہیں آتے تو اس کی سزا یہدیتے ہیں کہ انہیں قرآن اور رسول کے ساتھ کفر و استہزا کا عادی بنادیتے ہیں۔