سورة الرعد - آیت 24
سَلَامٌ عَلَيْكُم بِمَا صَبَرْتُمْ ۚ فَنِعْمَ عُقْبَى الدَّارِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
”سلام ہو تم پر اس کے بدلے کہ تم نے صبر کیا۔ سو آخرت کا گھر بہت ہی اچھا ہے۔“
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 7۔ یعنی ہر مصیبت، رنج و غم اور پریشانی سے محفوظ ہوگئے۔