سورة الرعد - آیت 10
سَوَاءٌ مِّنكُم مَّنْ أَسَرَّ الْقَوْلَ وَمَن جَهَرَ بِهِ وَمَنْ هُوَ مُسْتَخْفٍ بِاللَّيْلِ وَسَارِبٌ بِالنَّهَارِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
”برابر ہے تم میں سے جو بات چھپا کر کرے یا اسے بلند آواز سے کرے اور رات کو چھپا ہوا ہے اور جو دن کو ظاہر پھرنے والاہے۔“ (١٠)
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 12۔ یہ سب اس کے علم میں برابر ہیں۔ (ابن کثیر)۔