سورة الرعد - آیت 9

عَالِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ الْكَبِيرُ الْمُتَعَالِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

وہ غیب اور ظاہر کو جاننے والا، بہت بڑا اور نہایت بلندو بالا ہے۔“ (٩) ”

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 11۔ ہر چیز پر اپنے علم سے احاطہ کئے ہوئے ہے (ابن کثیر)۔