سورة البقرة - آیت 157

أُولَٰئِكَ عَلَيْهِمْ صَلَوَاتٌ مِّن رَّبِّهِمْ وَرَحْمَةٌ ۖ وَأُولَٰئِكَ هُمُ الْمُهْتَدُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

انہی پر ان کے رب کی عنایات اور رحمتیں ہیں اور یہی لوگ ہدایت یافتہ ہیں

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 7 :صلوةکے بعد رحمۃ کا لفظ تا کید اور اشباع معنی کے لیے ہے جیسے آیتİ لَا نَسْمَعُ سِرَّهُمْ وَنَجْوَاهُمĬ میں سر کے بعد نجوی کے بعد کا لفظ ہے !