سورة یونس - آیت  95
							
						
					وَلَا تَكُونَنَّ مِنَ الَّذِينَ كَذَّبُوا بِآيَاتِ اللَّهِ فَتَكُونَ مِنَ الْخَاسِرِينَ
							ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
							
						”اور نہ کبھی ان لوگوں سے ہونا جنہوں نے اللہ کی آیات کو جھٹلا دیا ورنہ آپ نقصان پانے والوں سے ہوجائیں گے۔“
								تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
							
							
							اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔