سورة یونس - آیت 0

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اللہ کے نام سے جو بے حدرحم والا، نہایت مہربان ہے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف ٠١۔ یہ پوری پوری کی سورۃ مکہ میں نازل ہوئی۔ صرف اس کی تین آیتوں (٤٩ تا ٦٩) کو بعض مفسرین مدنی قرار دیتے ہیں۔ (فتح القدیر)۔