سورة الانفال - آیت 0
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اللہ کے نام سے شروع کرتاہوں جو بہت مہربان، نہایت رحم کرنے والا ہے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 10 اکثر کے نزدیک پوری سورت مدنی ہے بعض کہتے ہیں کہ بدر کے مقام پر یہ سورت نازل ہوئی بقیہ بحث کے لیے ابتدا سورۃ براۃ ( از ابن کثیر )