سورة الاعراف - آیت 112

يَأْتُوكَ بِكُلِّ سَاحِرٍ عَلِيمٍ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

کہ وہ تیرے پاس ہر ماہر فن جادوگر لے آئیں۔ (١١٢)

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 10 چنانچہ فرعون نے ایسا ہی کیا، ( دیکھئے سورۃ قصص وشعریٰ یہ عبادت کلام میں مخذوف ہے۔