سورة الاعراف - آیت 112
يَأْتُوكَ بِكُلِّ سَاحِرٍ عَلِيمٍ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
کہ وہ تیرے پاس ہر ماہر فن جادوگر لے آئیں۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 10 چنانچہ فرعون نے ایسا ہی کیا، ( دیکھئے سورۃ قصص وشعرا یہ عبارت کلام میں مخذوف ہے۔