سورة الاعراف - آیت 92

الَّذِينَ كَذَّبُوا شُعَيْبًا كَأَن لَّمْ يَغْنَوْا فِيهَا ۚ الَّذِينَ كَذَّبُوا شُعَيْبًا كَانُوا هُمُ الْخَاسِرِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” جن لوگوں نے شعیب کو جھٹلایا گویا وہ اس میں رہے ہی نہ تھے جن لوگوں نے شعیب کو جھٹلایا وہی خسارہ اٹھانے والے تھے۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 9 جو بھی ایمان لائے انکواللہ تعالیٰ نے بچالیا۔