سورة الاعراف - آیت 91
فَأَخَذَتْهُمُ الرَّجْفَةُ فَأَصْبَحُوا فِي دَارِهِمْ جَاثِمِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
تو انہیں زلزلے نے آلیا پھر وہ اپنے گھر میں گھٹنوں کے بل پڑے رہ گئے۔“
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 8 ان پر عذاب دونوں طرح سے آیا یعنی رجفتہ ( زلزلہ) بھی جیسے یہاں مذکورہے اور صیحۃ(چیخ) بھی جیسا کہ سورۃ ہود میں مذکور ہے۔ ( ابن کثیر )