سورة الهمزة - آیت 6
نَارُ اللَّهِ الْمُوقَدَةُ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اللہ کی بھڑکائی ہوئی آگ ہے۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
نَارُ اللّٰهِ الْمُوْقَدَةُ: ’’ نَارُ اللّٰهِ ‘‘ (اللہ کی آگ) اور’’ الْمُوْقَدَةُ ‘‘ (بھڑکائی ہوئی)کہنے میں اس آگ کی جو ہولناکی بیان ہوئی ہے وہ کسی اور لفظ میں بیان ہو ہی نہیں سکتی۔