سورة العاديات - آیت 5
فَوَسَطْنَ بِهِ جَمْعًا
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
پھر وہ اس کے ساتھ بڑی جماعت کے درمیان جا گھستے ہیں۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
فَوَسَطْنَ بِهٖ جَمْعًا: ’’ وَسَطْنَ ‘‘ ’’وَسَطَ يَسِطُ وَسْطًا ‘‘ (ض) ’’ اَلْقَوْمَ أَوِ الْمَكَانَ ‘‘ ’’کسی چیز کے درمیان میں ہونا۔‘‘