سورة الفجر - آیت 12

فَأَكْثَرُوا فِيهَا الْفَسَادَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

پس انھوں نے ان میں بہت زیادہ فساد پھیلا دیا۔

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

فَاَكْثَرُوْا فِيْهَا الْفَسَادَ : یعنی اللہ تعالیٰ کے ساتھ کفر و شرک اور اس کی مخلوق پر ظلم و ستم۔ (اشرف الحواشی)