سورة المعارج - آیت 26
وَالَّذِينَ يُصَدِّقُونَ بِيَوْمِ الدِّينِ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور وہ جو جزا کے دن کو سچا مانتے ہیں۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
وَ الَّذِيْنَ يُصَدِّقُوْنَ بِيَوْمِ الدِّيْنِ ....: یعنی ان کے اعمال کا اصل محرک قیامت پر ایمان اور رب تعالیٰ کے عذاب کا خوف ہے۔