سورة الحاقة - آیت 35
فَلَيْسَ لَهُ الْيَوْمَ هَاهُنَا حَمِيمٌ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
سو آج یہاں نہ اس کا کوئی دلی دوست ہے۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
فَلَيْسَ لَهُ الْيَوْمَ هٰهُنَا حَمِيْمٌ:’’ حَمِيْمٌ ‘‘ دوست یا رشتہ دار، جسے اس کی خاطر گرمی آئے۔ ’’حَمَّةٌ ‘‘ چشمے سے نکلنے والا گرم پانی۔ ’’حَمِيْمٌ ‘‘ گرم پانی کو بھی کہتے ہیں۔