سورة الطور - آیت 10
وَتَسِيرُ الْجِبَالُ سَيْرًا
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور پہاڑ چلیں گے، بہت چلنا۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
وَ تَسِيْرُ الْجِبَالُ سَيْرًا: قیامت کے دن پہاڑوں پر گزرنے والے احوال کے لیے دیکھیے سورۂ نبا (۲۰) کی تفسیر۔