سورة الذاريات - آیت 6
وَإِنَّ الدِّينَ لَوَاقِعٌ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور بلاشبہ جزا یقیناً واقع ہونے والی ہے۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔