سورة الدخان - آیت 45
كَالْمُهْلِ يَغْلِي فِي الْبُطُونِ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
پگھلے ہوئے تانبے کی طر ح، پیٹوں میں کھولتا ہے۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
كَالْمُهْلِ يَغْلِيْ فِي الْبُطُوْنِ: ’’اَلْمُهْلُ‘‘ کے کئی معنی ہیں، پگھلا ہوا تانبا، لوہا یا کوئی دھات، گرم تیل کی تلچھٹ، پیپ اور لہو۔ مزید دیکھیے سورۂ کہف (۲۹)۔