سورة الزخرف - آیت 1
م
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
حۤمۤ۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
حٰمٓ: حروف مقطعات کی بحث کے لیے دیکھیے سورۂ بقرہ کی آیت(۱) کی تفسیر۔