سورة الشورى - آیت 1

م

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

حم۔

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

حٰمٓ (1) عٓسٓقٓ: یہ حروف مقطعات ہیں، ان کی تفصیل کے لیے دیکھیے سورۂ بقرہ کی پہلی آیت کی تفسیر۔