سورة ص - آیت 87
إِنْ هُوَ إِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعَالَمِينَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
نہیں ہے یہ مگر ایک نصیحت تمام جہانوں کے لیے۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
اِنْ هُوَ اِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعٰلَمِيْنَ : اس آیت کی تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ یوسف (۱۰۴)۔