سورة الصافات - آیت 98
فَأَرَادُوا بِهِ كَيْدًا فَجَعَلْنَاهُمُ الْأَسْفَلِينَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
غرض انھوں نے اس کے ساتھ ایک چال چلنے کا ارادہ کیا تو ہم نے انھی کو سب سے نیچا کردیا۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
فَاَرَادُوْا بِهٖ كَيْدًا ....: اس کی تفصیل کے لیے دیکھیے سورۂ انبیاء (۷۰)۔