سورة الصافات - آیت 15
وَقَالُوا إِنْ هَٰذَا إِلَّا سِحْرٌ مُّبِينٌ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور کہتے ہیں یہ صاف جادو کے سوا کچھ نہیں۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
وَ قَالُوْا اِنْ هٰذَا اِلَّا سِحْرٌ مُّبِيْنٌ : یعنی ہر معجزے کو جادو قرار دے کر ایمان لانے سے انکار کر دیتے ہیں۔