سورة المؤمنون - آیت 107

رَبَّنَا أَخْرِجْنَا مِنْهَا فَإِنْ عُدْنَا فَإِنَّا ظَالِمُونَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اے ہمارے رب! ہمیں اس سے نکال لے، پھر اگر ہم دوبارہ ایسا کریں تو یقیناً ہم ظالم ہوں گے۔

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

رَبَّنَا اَخْرِجْنَا مِنْهَا....: یہ مطالبہ وہ اس سے پہلے بھی کئی بار کر چکے ہوں گے۔ دیکھیے اسی سورت کی آیت (۹۹)۔