سورة طه - آیت  31
							
						
					اشْدُدْ بِهِ أَزْرِي
							ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
							
						اس کے ساتھ میری پشت مضبوط کر دے۔
								تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
							
							
							اشْدُدْ بِهٖ اَزْرِيْ....: ’’ اشْدُدْ ‘‘ اکثر قراء کی قراء ت کے مطابق یہ ’’شَدَّ يَشُدُّ‘‘ (ن) سے ہمزہ کے ضمہ کے ساتھ فعل امر ہے۔ اسی طرح ’’ اَشْرِكْهُ ‘‘ ’’اَشْرَكَ يُشْرِكُ‘‘ (افعال) سے فعل امر ہے۔