سورة النسآء - آیت 145
إِنَّ الْمُنَافِقِينَ فِي الدَّرْكِ الْأَسْفَلِ مِنَ النَّارِ وَلَن تَجِدَ لَهُمْ نَصِيرًا
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
بے شک منافق لوگ آگ کے سب سے نچلے درجے میں ہوں گے اور تو ہرگز ان کا کوئی مددگار نہ پائے گا۔
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
138۔ منافقین کا انجام بتایا گیا ہے کہ وہ جہنم کی سب سے نچلی کھائی میں ہوں گے،