سورة الفلق - آیت 2
مِن شَرِّ مَا خَلَقَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(2)جن و انس اور دیگر تمام مخلوقات کے شر سے، چاہے وہ حیوانات ہوں یا جمادات یا اللہ کی کوئی بھی مخلوق ہو۔